نانی کی کہانیاں

کہانیوں کی یہ کتاب بچوں میں اردو کا شوق پیدا کرنے کے لئے لکھی گئی ہے۔ ۔ یہ چھوٹی چھوٹی کہانیاں روز مرہ ماحول سے لی گئی ہیں۔ ان میں جو کچھ بھی بیان کیا گیا ہے وہ بچوں کو اجنبی نہیں لگے گا۔ اِن کو پڑھ کر بچوں کو ایسا لگے گا کہ وہ بھی اِن کہانیوں کا حصہ ہیں۔

مصنفہ: فاطمہ مجتبیٰ    آرٹسٹ: علی اکبر نقوی

NANI KI KAHANIAN

This storybook has been published to instill the love of reading within children. It is a complation of short stories from everday life. Kids can easily feel they are a part of these stories.

Author: Fatima Mujtaba Artist: Ali Akbar Naqvi

Email: nani.ki.kahanian@gmail.com Cell: +923093191919